> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر میں جعلی نوٹ چلانے والا پکڑا گیا۔
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6113/
- Published: 2020-03-05T17:19:20.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) جعلی نوٹ چلانے والا پکڑا گیا۔  
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نامعلوم شخص نے گزشتہ روز 5000روپے کا جعلی نوٹ دوکان پر چلانے کی کوشش کی جسے  
چناب نگر کی لوکل انتظامیہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔