> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر اور گردو نواح گزشتہ تین روز سے  بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے  جاری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6127/
- Published: 2020-03-07T07:43:25.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر اور گردو نواح گزشتہ تین روز سے بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری  
بارش کے بعد بازار اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا بارش کی وجہ سے سردی میں بھی اضافہ ہوگیا ہے بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان کا بھی اندیشہ ہے. بارش کا یہ سلسلہ ائندہ دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔