> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# سیوریج انتظامیہ کی من مرضیاں ،دارلنصر، دارالعلوم سڑکیں بند، شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6134/
- Published: 2020-03-08T15:24:59.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ربوہ ٹائمز) سیوریج انتظامیہ کی من مرضیاں ،دارلنصر، دارالعلوم سڑکیں بند، شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے

چناب نگر سیوریج لائن نے شہر کی سڑکیں تباہ و برباد کردیں سیوریج انتظامیہ نے اپنی من پسند سڑکوں کو بحال کردیا  
ایک بارش ہونے کیساتھ ہی دارلنصر اور دارالعلوم کی سڑکیں دلدل بن گئیں شہری سخت اذیت سے دوچار ،گھروں سے باہر نکلنا دشوار ہوگیا بچوں کو سکول جانے میں بھی دشواری کا سامنا ہے بچے کیچڑ سے لت پت سکول پہنچے تمام انتظامیہ کی آنکھوں پر سیاہ پٹی بندھ گئی شہریوں نے اعلیٰ حکام اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سیوریج انتظامیہ کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ جہاں جہاں پائپ بچھا دیئے گئے ہیں وہاں سڑک پر کم از کم بجری خاقہ ڈال کر سڑک کو بحال کیا جائے۔