> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر کے علاقہ دارلنصر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6145/
- Published: 2020-03-10T05:34:45.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ایک دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ اس سے قبل اج ہی کہ دن چناب نگر کے علاقہ کھچیاں میں بھی ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔  
بتایا گیا ہے کہ  
چناب نگر کے علاقہ دارلنصر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اشفاق احمد عرف (اشفاق سائیکل سٹوروالے ) پر گھر کے سامنے فائرنگ کرڈالی جس کے نتیجے میں شیخ اشفاق احمد کو ٹانگ پر گولی لگی  
جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا  
جہاں اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے  
پولیس کاروائی کررہی ہے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب .

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/8fc47f38-f85f-4511-b5bf-a99d1f3345ef-1.jpg)