> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر آبادی میں موجود مال مویشی شہریوں کیلئے عذاب بن گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6157/
- Published: 2020-03-12T08:37:28.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) اندرون شہر آبادی میں جگہ جگہ مال مویشیوں کے ڈیرے مچھروں کی اماج گاہ بن گئے ڈیرے داروں نے گزشتہ کچھ روز قبل چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چناب نگر کیطرف سے دیئے جانے والے نوٹس کو ہوا میں اڑا دیا  
سرکاری انتظامیہ کا عمل درامد ناکروانا ان کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے  
شہریوں کا کہنا ہے کہ اعلی حکام فوری نوٹس لیں اور مال مویشی کو آبادی سے فوری کہیں اور منتقل کروایا جائے تاکہ تعفن ڈینگی مچھر اور اس سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریوں سے بچا جا سکے۔