> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر کے محلہ دارلبرکات گھر سے مردہ لاش برآمد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6179/
- Published: 2020-03-17T17:25:53.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ربوہ ٹائمز)  
بتایا گیا ہے کہ  
چناب نگر کے محلہ دارلبرکات کا رپائشی مبارک احمد جمیل ولد شریف احمد گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے  
تھانہ چناب نگر کے ایس ایچ او سمیت پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لالیاں منتقل کیا جارہا ھے  
مزی دتفتیش ابھی جاری ہے