> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر لاک ڈاون کردیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6197/
- Published: 2020-03-21T17:25:16.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ربوہ ٹائمز) ماہرین کی رائے / نصیحت کے پیش نظر مورخہ 22مارچ تا 24مارچ 2020تک سماجی فاصلہ / آپسی ملنساری میں فاصلہ بنائے رکھنے کے لیے تمام مارکیٹیں ، شاپنگ مال اور ریسٹورنٹ مورخہ 21.03.2020 بوقت 9 بجے رات سے لیکر مورخہ 24.03.2020 بوقت 9 بجے صبح تک بند رہیں گی - یہ احکامات فارمیسی ، ڈسپنسری ، و کلینک ، پنسار سٹور ، کریانہ سٹورز، بیکریوں ،آٹا چکیوں ، تندور ، دودھ کی دوکانات ، آٹو ورکشاپس و پیٹرول پمپ ، مرغی و بڑے گوشت کی دوکانات ، غلہ ، فروٹ و سبزی منڈیوں پر لاگو نہ ہونگے - ریسٹورنٹ سے کھانا خود لے جانے اور ہوم ڈیلیوری کے ذریعے کھانے پینے کی اشیاء منگوانے کی اجازت ہے\*  
بحکم جناب ایڈیشنل چیف سیکرٹری  
محکمہ داخلہ ،حکومت پنجاب ، لاہور

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/90511764_615216329042886_2380851932978741248_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/90527659_615216295709556_2351744170814603264_n-1.jpg)