> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# عوام کی سہولت کیلئے ڈسٹرکٹ کورونا کرائسز مینجمنٹ سیل /ڈسٹرکٹ کنٹرول روم ڈی سی آفس میں قائم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6207/
- Published: 2020-03-23T08:55:07.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض کی خصوصی ہدایت پر کورونا کے سلسلے میں عوام کی سہولت کیلئے ڈسٹرکٹ کورونا کرائسز مینجمنٹ سیل /ڈسٹرکٹ کنٹرول روم ڈی سی آفس میں قائم کر دیا گیا ہے جو 03 شفٹوں میں 24 گھنٹے فعال ہوگا۔ جس میں محکمہ صحت ، پولیس ، سول ڈیفنس ،ریسکیو 1122\. ایم سیز و دیگر محکموں کے نمائندے اپنے فرائض ادا کریں گے۔ عوام ان نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں  
Mob. 03009601764  
PTCL. 0479210101  
0479210110  
0479210116