> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے فضل عمر ہسپتال اور طاہر ہارٹ کا اہم فیصلہ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6211/
- Published: 2020-03-23T09:47:50.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور احتیاط کے پیش نظر کل سے فضل عمر اور طاہر ہارٹ کی ( او پی ڈیز )اوٹ ڈور بند کر دیئے گئے ہیں صرف ایمرجنسی کھلی رہے گی۔ جہاں ایمرجنسی نوعیت کے کیسز لائے جاسکتے ہیں  
شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ خواہ مخواہ معمولی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتالوں کی جانب رخ مت کریں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں