> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ضلع چنیوٹ میں لاک ڈاون صرف کاغذوں کی حد تک
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6222/
- Published: 2020-03-24T13:05:15.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب نے پورے صوبے میں لاک ڈاؤن کا باقاعدہ اعلان کیا اس ضمن میں چنیوٹ انتظامیہ نے بھی اعلیٰ حکام کو سب اچھا کی رپورٹ دینے اور فوٹو سیشن کروانے کیلئے ضلع کے مختلف شہروں میں پولیس کی گاڑیوں پر فلیگ مارچ کیا اور آگے سب اچھا کی رپورٹ دی صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد آج کی چنیوٹ کی لی گئی چند تصاویر پیش خدمت ہیں جس سے آپ خود اندازہ لگا لیں اس انتظامیہ کی کارکردگی کا ۔

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/91094670_1516233768532986_6700173029281890304_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/91288400_1516233825199647_2989912693944614912_n-1.jpg)