> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کرو نا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظرچناب نگر شہر کی مختلف جگہوں پر کلورین کا سپرے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6230/
- Published: 2020-03-24T15:30:02.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

کرو نا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشے نظر سی او چناب نگر نے شہر کی مختلف جگہوں پر کلورین کا سپرے کروایا

میونسپل کمیٹی چناب نگر کے عملے نے جراثیم کش ادویات کا استعمال کرتے ہوئے دیواروں اور فرشوں کو دھویا اس کے علاوہ شہر کی نالیوں کی صفائی بھی کروائی گئی  
اس موقع پر سی او چناب نگر محمد فیسل کا کہنا تھا کہ

ہمارا عملہ روزانہ کی بنیاد پر شہر کی صفائی کا کام جاری رکھے گا اور جتنا ہوسکا بھرپور محنت سے کام کیا جائے گا  
شہریوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں اور عوام تعاون کریں ۔