> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی کو قتل کردیا گیا ہے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6245/
- Published: 2020-03-26T12:26:42.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

تھانہ چناب نگر کے علاقہ چک متھرومہ میں لڑکی کو قتل کردیا گیا ہے

لڑکی کو بدچلنی کے شبہ پر بھائی نے قتل کیا

ذرائع سے معلوم ہوا کہ

ملزم فلکشیر نے عصمت بی بی کو گلہ دبا کر قتل کیا

تھانہ چناب نگر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ،ملزم گرفتار مزید تفتیش جاری ہے