> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص زخمی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6253/
- Published: 2020-03-26T14:19:08.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص زخمی

واقعہ تین نمبر چونگی کے قریب پیش آیا

ریسکیو 1122 نے زخمی کو فوری لالیاں ہسپتال شفٹ کردیا۔

جبکہ آئل ٹینکر ڈرائیور نے موقع سے بھاگنے کی کوشش کی لیکن پکڑا گیا