> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ پولیس نے پچاس سے زائد افراد سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6287/
- Published: 2020-03-30T12:10:50.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:55.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ پولیس نے پچاس سے زائد افراد سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا

بتایا گیا ہے کہ  
سیف الرحمان نامی ڈرائیور کنٹینر میں لیبر کو سوات سے لیہ لیکر جارہا تھا کہ راستے میں چنیوٹ پولیس نے پکڑ لیا

پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کیوجہ سے لیبر کو چھپا کر لیہ لے جایا جارہا تھا

تمام افراد کو قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے

حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے