> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ:ایک اور کرونا وائرس ٹیسٹ پوزیٹیو
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6343/
- Published: 2020-04-04T15:42:16.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:55.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ کے نوجوان میں کرونا وائرس کی تصدیق

بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ سنٹر سے واپس انیوالے وقار کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے

وقار لاہور روڈ چنیوٹ کے گاؤں طاہر آباد کا رہائشی ہے ۔

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے بتایا کہ کرونا کے مریض وقار کو جنرل ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا ۔