> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# عمران خان نے احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6468/
- Published: 2020-04-29T14:19:27.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:38.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

نیو یارک ( ربوہ ٹائمز) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کنے احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں بطورغیرمسلم شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے.

وزیر اعظم عمران خان نے وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کی ہدایات کی بھی منظوری دے دی ہے۔  
پاکستان میں احمدیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں بطورغیرمسلم شامل کرنے کی منظوری دی گئی ہے.

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کے لیے ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہے.

اس کمیشن کا سربراہ بھی اقلیتی ممبر کو بنانےکی ہدایت کی گئی ہے کمیشن کے آفیشل ممبران کی تعداد7 جبکہ نان آفیشل ممبران کی تعداد8 ہوگی۔

https://twitter.com/RabwahTimes/status/1255484079899922437?s=20