> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پی ٹی آئی رہنما کے والد کی وفات پر جماعت احمدیہ کا اظہار افسوس
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6507/
- Published: 2020-05-16T20:47:40.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:37.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین نے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد کےوالد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سلیم الدین نے ڈاکٹر ارسلان خالد سےان کے والد کی وفات پر اظہر ہمدردی کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعہ مندرجہ ذیل پیغام بھیجا:

> ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹنے والے ہیں

واضح رہے کہ ڈاکٹر ارسلان خالد وزیر اعظم عمران خان کے مرکزی مشیر برائے سوشل میڈیا ہیں.  
https://twitter.com/SaleemudDinAA/status/1261735448545759236