> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ: ناجائز تعلق نا رکھنے کی بنا پر عورت قتل،دوسری طرف 22 سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6525/
- Published: 2020-05-19T08:24:59.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:37.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوانہ(ویب ڈیسک) چنیوٹ کے علاقہ تھانہ بھوآنہ میں پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا جنڈ والا موضع لودیا کی رہائشی بشری بی بی کا قاتل گرفتار کرلیا گیا تین مئی 2020 کو بشری بی بی کی نعش فصل مکئی سے ملی تھی تھانہ بھوآنہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا  
ملزم ظفر عباس نے بشری بی بی کو ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر قتل کیا

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/97458195_1566258586863837_304547356341174272_o-1.jpg)

ملزم نے دو بچوں کی ماں بشری بی بی کو گلا دبا کر قتل کیا ڈی پی او سید حسنین حیدر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے  
دوسری طرف  
چنیوٹ کے علاقہ چاہ باغ والا علاقہ تھانہ بھوآنہ میں جواں سالہ لڑکا قتل کردیا گیا ہے  
مقتول کا نام جلال ولد کمال بعمر 21/22 سال ہے جسکو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا  
تھانہ بھوآنہ پولیس کاروائی میں مصروف ہے تا ہم کو ئی سراغ نہ لگ سکا ہے