> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا دورہ چنیوٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6591/
- Published: 2020-06-19T07:09:21.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:36.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا دورہ چنیوٹ ڈی پی او سید حسنین حیدر کے ہمراہ ایس پی انوسٹی گیشن اور تھانہ محمد والا کی انسپیکشن آر پی او نے ایس پی انوسٹی گیشن آفس اور تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا تھانہ محمد والا وزٹ کے دوران فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ لیا پولیس افسران و ملازمان کو اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سرانجام دینے کی ہدایت گشت کے نظام کو مزید موئثر بنا کر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں مزید تیز کریں خدمت خلق کو اپنا شعار بنا کر بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں. آر پی او فرائض میں غفلت لاپراہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی آر پی او رفعت مختار راجہ

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/ch-5.jpg)