> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ  میں 20 سالہ لڑکی قتل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6615/
- Published: 2020-06-21T07:06:54.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:36.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ رشید آباد میں 20 سالہ لڑکی قتل  
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آمنہ دختر ظفر علی قوم لوہار بعمر 20سال کو مبینہ طور پر اسکے والد نے گلا دبا کر قتل کر دیا ہے. آمنہ نے کچھ عرصہ قبل عثمان ولد اکرم قوم بھٹی سکنہ محلہ قادر آباد سے پسند کی شادی کی تھی.ایس ایچ اوتھانہ سٹی موقع پر موجود ہیں. نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کیا گیا ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.