> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ کے قبرستان میں گندگی غلاظت کے ٍڈھیر
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6621/
- Published: 2020-06-22T05:26:37.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:36.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) محلہ معظم شاہ کے قبرستان میں گندگی غلاظت کے ٍڈھیر قریبی رہائشیوں اور اپنے پیاروں کی تدفین کیلئے آنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، گندگی کیلئےرکھے گئے ٹاونگ اور اس کے اطراف میں لگے گندگی کے ڈھیر کیوجہ سے علاقے میں تعفن، اور بدبو سے موزی امراض پھیلنے لگے ۔ٹی ایم اے کا عملہ خواب خرگوش میں۔مست ۔اہلیانِ علاقہ کا ڈپٹی کمشنر  
چنیوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔