> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کاسٹ آف انوسٹی گیشن کے چیک تقسیم کرنے کے سلسلہ میں تقریب
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6698/
- Published: 2020-06-26T06:00:38.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

(ویب ڈیسک)کاسٹ آف انوسٹی گیشن کے چیک تقسیم کرنے کے سلسلہ میں تقریب  
ڈی پی او نے 14 تفتیشی افسران میں 12 لاکھ سے زائد رقم کے چیک تقسیم کیے  
پولیس افسران کو اپنے فرائض نیک نیتی سے سر انجام دینے کی ہدایت  
مقدمات کی تفتیش کے دوران اخراجات کی ادائیگی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے. ڈی پی او  
خدمت خلق کو اپنا شعار بنا کر انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں. سید حسنین حیدر  
کمیونٹی پولیسنگ کی طرز پر شہریوں کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں. ڈی پی او  
کرپشن کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی.سید حسنین حیدر

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/ch3-3.jpg)