> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# مسافروں سے زائد کرایہ لینے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والا اڈا سیل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6709/
- Published: 2020-06-27T05:50:44.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے مسافروں سے زائد کرایہ لینے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر بخشی اڈا سیل کروا دیا . ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا کہنا تھا کہ اوورچارجنگ کرنے اور حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی.