> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# موٹر سائیکل کی ڈمپر سے ٹکر
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6719/
- Published: 2020-06-28T05:28:04.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) جھنگ روڈ نزد بائی پاس چوک موٹر سائیکل کی ڈمپر سے ٹکر  
حادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق  
ریسکیو 1122 کی ٹیموں بروقت موقع پر پہنچ گئی  
حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا  
1-محمد سلیم ولد اللہ یار 28 سال سکنہ لال والہ ڈیرہ جھنگ سرگودھا روڈ بائی پاس (جاں بحق)