> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر کے محلہ دارالعلوم حلقہ بشیر میں ٹرانسفارمر جل جانے کیوجہ سے تین روز سے بجلی بند
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6751/
- Published: 2020-06-30T05:28:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک) چناب نگر کے محلہ دارالعلوم حلقہ بشیر میں ٹرانسفارمر جل جانے کیوجہ سے تین روز سے بجلی بند سخت گرمی اور حبس کی وجہ سے شہریوں کا برا حال گھروں میں پینے اور دیگر استعمال کا پانی ختم شہریوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار واپڈا کمپلین آفس اور فیسکو آفس چناب نگر کے چکر لگانے کے باوجود بجلی کی بحالی میں کوئی ہیش رفت نہیں ہو رہی شہری فیسکو چناب نگر کے خلاف سراپا احتجاج شہریوں نے فیسکو حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹرانسفارمر کی تبدیلی اور بجلی کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے-