> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر کے نوجوان کو ہوائی فائرنگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنا مہنگا پڑا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6756/
- Published: 2020-06-30T07:47:34.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) چناب نگر کے نوجوان کو ہوائی فائرنگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنا مہنگا پڑا.  
ذرائع نے بتایا کہ نوجوان نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی  
وڈیو اپلوڈ کرتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے  
انچارج چوکی چناب نگر غلام عباس نے اپنی ٹیم احمد علی اور غلام جیلانی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے محلہ دارالعلوم چناب نگر کے رہائشی رانا احتشام کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پستول برآمد کر لیا۔تھانہ چناب نگر میں ملزم کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے