> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کلری سے بھوانہ اور دوست محمد لالی برج کو جانے والے سٹرک کے اطراف میں پڑے بڑے بڑے شگاف
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6765/
- Published: 2020-07-02T04:29:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لالیاں ( ویب ڈیسک) کلری سے بھوانہ اور دوست محمد لالی برج کو جانے والے سٹرک کے اطراف میں پڑے بڑے بڑے شگاف حادثات کا سبب بنے لگے حالیہ بارشوں سے یہ شگاف مزید بڑھ گئے ہیں جس سے سڑک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی اس برج پر سے دن میں سینکڑوں گاڑیاں جن میں ہیوی ٹریفک بھی شامل ہے گزرتی ہیں اگر ان شگاف کو بروقت پُر نہ کیا گیا تو خدانخواستہ کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے انتظامیہ اس کا فوری نوٹس لے ۔