> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی جانب سے مستحق معذور افراد میں 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6769/
- Published: 2020-07-02T07:48:42.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی جانب سے مستحق معذور افراد میں 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم کیے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے کہا کہ حکومت پنجاب مستحق معذور افراد کو چھوٹے کاروبار کی مد میں فی کس دس ہزار روپے فراہم کر رہی ہے۔ اس حوالہ سے چنیوٹ میں 25 مستحقین میں تقسیم کی گئی امدادی رقوم سے اپنے کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں اور معاشرے میں باعزت روز گار حاصل کر سکتے ہیں۔

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/ch3-2.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/ch2-3.jpg)