> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ پولیس نے گمشدہ بچے کو والدین سے ملا دیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6789/
- Published: 2020-07-03T07:57:57.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

(ویب ڈیسک)چنیوٹ پولیس نے گمشدہ بچے کو والدین سے ملا دیا  
پولیس کو تین سالہ بچہ کچہری لالیاں سے ملا  
تھانہ لالیاں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے بچے کے لواحقین کی تلاش کی  
محمد سلیمان ولد مختار سرگودھا کے علاقہ میانہ کوٹ کا رہائشی ہے  
والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور بہت ساری دعائیں دیں-