> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد ہونے پر سات ملزمان گرفتار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6795/
- Published: 2020-07-04T05:31:53.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) پولیس کاروائی  
غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد ہونے پر سات ملزمان گرفتار منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس, 1340 گرام ہیروئن اور شراب برآمد غیر قانونی اسلحہ میں پسٹل اور بندوق معہ گولیاں برآمد گرفتار ملزمان میں خالد, ساجد, یسین, فیصل, عتیق, ذاکر, شہزاد شامل  
ملزمان کیخلاف تھانہ سٹی, رجوعہ اور تھانہ بھوآنہ میں مقدمات درج-