> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# تھانہ بھوآنہ کے علاقہ میں عورت پر مبینہ تشدد کا معاملہ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6803/
- Published: 2020-07-04T05:56:17.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) تھانہ بھوآنہ کے علاقہ میں عورت پر مبینہ تشدد کا معاملہ  
چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا وقوعہ کا نوٹس ,فوری کارروائی کی ہدایت  
چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر طاہر احمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہنواز کو گرفتار کر لیا  
چنیوٹ :ملزم کے خلاف تھانہ بھوآنہ میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج, کاروائی جاری-