> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# محلہ دارلعلوم شرقی برکت کی بجلی کل رات سے بند عوام کا گرمی سے براحال
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6813/
- Published: 2020-07-05T06:45:50.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

\*چناب نگر ( ویب ڈیسک) محلہ دارلعلوم شرقی برکت کی بجلی کل رات سے بند عوام کا گرمی سے براحال میڈیا سے بات کرتے ہوئے اہل محلہ کا کہنا ہے کہ یہاں کاٹرانسفارمر اکثر خراب رہتا ہے اور کل رات سے بجلی غائب ہے فیسکو کمپلین آفس کو متعددبار توجہ دلانے کے باوجود تاحال بجلی بحال نہ ہو سکی ہے اہلیانِ علاقہ نے فیسکو حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے