> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# فیسکو چناب نگر کی عدم توجہگی کی وجہ سےگرتےہوئے کھمبےمعصوم شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6822/
- Published: 2020-07-05T07:26:49.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چناب نگر کے گنجان آباد محلہ دارالرحمت شرقی میں ہائی وولٹیج کی بجلی سپلائی والا کھمبا ٹیڑھا ہو کر گرنے کے قریب ہے جس سے انسانی زندگیاں شدید خطرے میں ہیں اور کسی وقت بھی حادثہ رونما ہو سکتا ہے متعلقہ فیسکو حکام ایس ڈی او آفس متعدد بار اطلاع دئیے جانے کے باوجود کھمبے کی مرمت کا کام نہیں کیا جا رہا ہے اہلیانِ علاقہ نے فیسکو حکام سے مطالبہ کیا ہے اس انتہائی خطرناک کھمبے کی فوری مرمت یا تبدیلی کی جائے تا کہ کسی بھی ناگہانی حادثہ سے محفوظ رہا جا سکے ۔