> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# محلہ طاہر آباد شرقی ڈکیتی کی واردات  نامعلوم موٹر سائیکل سوار  فرار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6827/
- Published: 2020-07-06T05:24:52.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک) محلہ طاہر آباد شرقی ڈکیتی کی واردات نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے محلہ میں پیدل جاتی ہوئی خاتون سے پرس چھین لیا خاتون کے شور مچانے پر پرس میں موجود 20700 روپے کی رقم اور ایک عدد موبائل فون لیکر اور اپنی موٹر سائیکل وقوعہ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے خدا جانے موٹر ان کی ملکیتی تھی یا یہ بھی چوری کی ہے اطلاع ملتے ہی انچارج چوکی چناب نگر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور موٹر سائیکل کو قبضہ میں لیکر حسب ضابطہ کاروائی شروع کردی متاثرہ خاتون طاہر آباد شرقی کے رہائشی منیر احمد کی بیوی ہے-