> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کمشنر اور آر پی او فیصل آباد کا دورہ چنیوٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6870/
- Published: 2020-07-09T05:54:52.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے ہمراہ مختلف مکاتب فکر کے علماء سے میٹنگ  
دوران میٹنگ محرم الحرام اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال  
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنائیں گے.کمشنرعشرت علی  
محرم الحرام کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں.آر پی او رفعت مختار راجہ  
مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں. کمشنر عشرت علی  
مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کاروائی ہو گی.آر پی او رفعت مختار راجہ  
علماء کرام کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی-