> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# لالیاں میں سرکل انچارج امان الله اور انکی ٹیم نے گاڑیاں روک کو ڈرائیوروں اور سواریوں میں ماسک تقسیم کئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6886/
- Published: 2020-07-12T07:00:06.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لالیاں ( ویب ڈیسک) لالیاں میں فیصل آباد سرگودھا روڈ پر جھنگ موڑ پر واقع ٹریفک پولیس چوکی کے قریب ٹریفک پولیس کے سرکل انچارج امان الله اور انکی ٹیم نے گاڑیاں روک کو ڈرائیوروں اور سواریوں میں ماسک تقسیم کئے اور ماسک نہ پہننے والے افراد کو وارنگ دی ٹریفک پولیس کی اس کاوش کو لوگوں نے خوب سراہا ۔