> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں ڈریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد  عمران  عباسی کی ہدایت پر پٹرول پمپ پر کاروائیاں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6893/
- Published: 2020-07-13T05:56:35.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک)ڈریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد عمران عباسی کی ہدایت پر کاروائیاں  
سرفراز خان ابیک سرکل آفیسر ڈی او دانش سول ڈیفینس محمد صدیق کے ہمراہ لالیاں چنیوٹ کے پٹرول پمپ پر کاروائیاں جاری کم پیمانے والے پمپ مالکان کو بھاری جرمانے اور پمپ سیل کردیے تفصیلات کے مطابق سرکل آ فیسر اینٹی کرپشن سرفراز خان ابیک نے لالیاں کے 11پمپ کو کم پیمانے پر سیل کردیا جیکہ چنیوٹ شہر کے دوپمپ مالکان کو جرمانہ عائد کردیا ان کا کہنا تھا کہ ناپ تول کمی اور کم پیمانے والے پمپ مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ان کے خلاف نرمی نہیں کی جائے گی -  
شہروز پٹرولیم فیصل آباد روڈ چنیوٹ ذشیان پٹرولیم احمد پٹرولیم سرحدوزستان پٹرولیم کالٹیکس جھنگ نگاری فلینگ اسٹیشن میاں منشاء اینڈ سنز فلینگ اسٹیشن احمد شیر پٹرولیم احمداگر عوام کو کسی پمپ والے سے شکایت کم پیمانے یا ملاوٹ ھو تو وہ ہم سے رابطہ کرے ۔