> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# میونسپل کمیٹی چناب نگر نے شہر چناب نگر  کو جھیل میں تبدیل کردیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6906/
- Published: 2020-07-14T06:48:01.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) میونسپل کمیٹی چناب نگر نے شہر چناب نگر کو جھیل میں تبدیل کردیا - چناب نگر شہر کا سیوریج کی نکاسی کو مکمل طور پر بند کرکے چناب نگر کے محلہ شکور پارک اور محلہ دارالرحمت کو جھیل میں تبدیل کردیا- سارے شہر کا گندا پانی گھروں میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سیے موذی وبا پھوٹ پڑی موذی وبا کی وجہ سے بچے اور بوڑھے بیمار ہونا شروع ہو گئے اہلیان چناب نگر کا ڈپٹی کمشنر چنیوٹ سے ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائ کا مطالبہ-