> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ سرگودھا روڈ نزد ڈولفن چوک موٹر سائیکل کی ڈمپر سے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6916/
- Published: 2020-07-16T05:47:29.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک)چنیوٹ میں خونی روڈ نے آ ج ایک اور زندگی آجاڑ دی - چنیوٹ سرگودھا روڈ نزد ڈولفن چوک موٹر سائیکل کی ڈمپر سے ٹکرحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحقریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی  
حادثے میں جاں بحق ہونے والے لڑکے کی ڈیڈ باڈی کو پولیس کے حوالے کر دیا1-تیمور علی ولد محمد علی 18 سال سکنہ چاہ روڈیاں والا (جاں بحق)