> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں پولیس کی جانب سے عید الاضحٰی کے موقع پر مویشی منڈیوں میں سیکیورٹی انتظامات مکمل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6921/
- Published: 2020-07-16T06:01:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ( ویب ڈیسک) پولیس کی جانب سے عید الاضحٰی کے موقع پر مویشی منڈیوں میں سیکیورٹی انتظامات مکمل- ضلع چنیوٹ میں 5 مویشی منڈیوں,ناکہ بندی پوائنٹس پر500 سے زائد افسران و جوان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے - مویشی منڈیوں میں سیکیورٹی کیلئے پولیس چوکیاں قائم کی گئی ہیں- مویشی منڈیوں,مختلف علاقوں میں پولیس موبائلز گشت کریں گی- محافظ اسکواڈ موٹرسائیکلوں پر گشت کریں گے- مویشی منڈیوں میں ایلیٹ فورس کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں مختلف پوائنٹس پر چیکنگ کیلئے ناکہ بندی پوائنٹس پر اہلکار تعینات کیے گئے ہیں - لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں, ڈی پی او چنیوٹ۔