> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ مٰیں نقب زنی, مویشی چوری کی وارداتوں میں مطلوب گینگ گرفتار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6927/
- Published: 2020-07-16T06:27:47.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) نقب زنی, مویشی چوری کی وارداتوں میں مطلوب گینگ گرفتار- بدنام زمانہ جابر عرف جابری گینگ کے 3 ملزمان گرفتار- ایس ایچ او رجوعہ انسپکٹر بابر نواز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی -ملزمان تھانہ رجوعہ کے علاقوں میں نقب زنی, مویشی چوری کی وارداتیں کرتے تھے -گرفتار ملزمان میں جابر عرف جابری, زاہد, ظفر عرف کاکا شامل ہیں -ملزمان کے قبضہ سے 8 مسروقہ گائے, بھینس,بکرا وغیرہ برآمد -ملزمان تھانہ رجوعہ پولیس کو 9 سے زائد مطلوب تھے -ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 2 بندوقیں,1 رپیٹر برآمد -ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کی طرف سے پولیس ٹیم کیلئے انعام کا اعلان-