> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# عیدالاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں کس طرح جمع کروائیں گے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6936/
- Published: 2020-07-19T03:45:17.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

(ویب ڈیسک) ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کے لیے حکومت پنجاب کے مقرر کردہ قوائد و ضوابط کے مطابق درخواستیں مورخہ 2020۔07۔22 تک دفتر ڈپٹی کمشنر میں جمع کروائیں ۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔درخواست گزار / خیراتی ادارہ اپنی درخواست کے ہمراہ اپنا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ۔ گزشتہ سال کا اجازت نامہ اور اشٹام پیپر پر بیان حلفی کہ اسکا کسی کالعدم تنظیم سے تعلق نہ ہے لف کرے گا۔  
بحکم ڈپٹی کمشنر چنیوٹ-