> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر کے نواحی گاؤں احمد نگر میں فصل سے عورت کی لاش برآمد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/694/
- Published: 2018-08-07T15:22:35.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:51:02.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب (بیورورپورٹ)چناب نگرکے نواحی گاوں احمد نگر میں کماد کی فصل سے عورت کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ فصل کماد جس میں سے لاش برآمد ہوئی ہے وہاں ڈیرے کے ملازم شانہ نمی شخص کی بیوی ہے نے اپنی بیوی زینب بی بی بعمر 40/45 کو دو یوم قبل گلا دبا کر قتل کر کے لاش کو فصل کماد میں پھینک دیا تھا.تھانہ چناب نگر پولیس موقع پر موجود ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے