> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# لالیاں میں معمولی تلخ کلامی پر غریب پھیری والے کو پے در پے چھریوں کے وار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6946/
- Published: 2020-07-20T04:43:58.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لالیاں ( ویب ڈیسک) معمولی تلخ کلامی پر غریب پھیری والے کو پے در پے چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کردیا تفصیل کے مطابق لالیاں کے علاقہ موضع ونوکہ میں غریب پھیر ی کے ساتھ باؤ تاؤ کے دوران معمولی تلخ کلامی ہونے پر اچھو لالی نامی ملزم نے چھریوں کے پے در پے وار کر کے غریب پھیری والے ہو شدید زخمی کردیا مضروف کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پولیس تھا نہ لالیاں نے ملزم اچھو کو گرفتار کر لیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے-