> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# فیصل آباد سرگودھا روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6951/
- Published: 2020-07-20T05:15:08.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لالیاں ( ویب ڈیسک) فیصل آباد سرگودھا روڈپر سفینہ شوگر مل کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں کار میں سوار َخاتون زخمی حادثہ ٹرک ڈرائیور کو اونگ آنے کیوجہ سے پیش آیا۔ریسکیو 1122 نے زخمی عورت کو ہسپتال منتقل کردیا پولیس ٹرک اور کار کو قبضہ میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ۔