> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ تھانہ لنگرآنہ کے علاقہ میں لڑکی قتل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6982/
- Published: 2020-07-27T05:27:20.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ابتدائی اطلاعات کے مطابق عنبرین بی بی زوجہ اسد علی قوم سیال سکنہ چک 184 سیال علاقہ تھانہ لنگرآنہ اپنے میکے آئی ہوئی تھی. آج مبینہ طور پر اسکے بھائی جاوید ولد منظور قوم سیال نے فائر کرکے اسکو قتل کردیا ہے.. وجہ عناد یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل عنبرین بی بی نے اسد علی سے کورٹ میرج کی تھی. اطلاع ملتے ہی تھانہ لنگرآنہ پولیس موقع پر پہنچ گئی. نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.