> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر شہر میں جگہ جگہ گندگی غلاظت کے ڈھیر
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6991/
- Published: 2020-07-28T05:52:10.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک) ٹاؤن کمیٹی عملہ کی چشم پوشی کیوجہ سے شہر میں جگہ جگہ گندگی غلاظت کے ڈھیر لگ گئے تعفن اور بد بو سے شہری پریشان موزء امراض پھیلنے کا خدشہ لاحق ۔دوسری طرف عید الاضحی کی آمد، آمد ہے یہی حال رہا تو آلائشوں کو اُٹھانے کا کام بھی ہوتا نظر نہیں آتا شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔