> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چینیوٹ میں بھائی ہی بھائی کا قاتل نکلا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7004/
- Published: 2020-07-29T05:55:24.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) بھائی ہی بھائی کا قاتل نکلا  
چناب نگر پولیس کو کچھ روز قبل 5 سالہ فیضان کی نہر سے نعش ملی  
ایس ایچ او چناب نگر انسپکٹر محمد یونس گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا  
ملزم کو جدید طریقہ تفتیش سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا  
سوتیلے بھائی نے مکان کی خاطر اپنے بھائی کو قتل کیا