> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ روڈ نزد رمضان شوگر مل موٹر اور کار میں تصادم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7008/
- Published: 2020-07-29T06:08:28.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوآنہ( ویب ڈیسک)چنیوٹ روڈ نزد رمضان شوگر مل موٹر اور کار میں تصادم  
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی  
حادثے میں ایک موٹر سائیکل موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی  
ریسکیو عملے نے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ورثا کے حوالے کر دیا جبکہ زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے  
1-محمد اسحاق ولد محمد مشتاق 30 سال سکنہ بھوآنہ (جاں بحق)  
2-محمد علی ولد برکت علی 45 سال سکنہ بھوآنہ (زخمی)