> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جرنلسٹ پروٹیکشن بل نیشنل اسمبلی سے منظور
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7035/
- Published: 2020-08-05T05:50:38.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

(ویب ڈیسک)‏وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ، وفاقی کابینہ نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کے لیے “ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2019 “ کی منظوری دے دی  
‏ہرصحافی کوذاتی زندگی اوراہل خانہ اورامورکارمیں مداخلت سےبچاؤکا حق حاصل ہوگا ۔ بل  
‏کوئی بھی صحافی کسی ایسےموادکےپھیلاؤ میں شامل نہیں ہوگاجوجھوٹااورحقائق کےمنافی ہو ۔ بل  
‏حکومت کسی ادارے،شخص یااتھارٹی کی طرف سے صحافی کی کردارکشی، تشددیااستحصال سے تحفظ دےگی ۔ بل  
‏صحافی اپنےخلاف کردارکشی، تشدد اور استحصال پر14دن کےاندرکمیشن کوشکایت درج کرائےگا ۔ بل  
‏کسی صحافی کوآزادانہ طورپرپیشہ ورانہ امورنمٹانے کیلئے رکاوٹیں نہیں کھڑی کی جائیں گی ۔ بل  
‏صحافی کےذرائع کوخفیہ رکھنےکیلئے حکومت قانون کےذریعے تحفظ فراہم کرےگی ۔ بل  
‏صحافی کواس کےذرائع بتانے کیلئے نہ مجبورکیاجائےگانہ ہی زبردستی کی جائے گی ۔ بل